سونےکی قیمت میں اضافے نےسب کےہوش اڑادئیے

0
222
سونےکی قیمت میں اضافے نےسب کےہوش اڑادئیے

ہاٹ لائن نیوز : سونے کی عالمی ومقامی قیمت میں ایک بارپھراچانک سے بڑااضافہ ہوگیاہے۔

مقامی صرافہ بازاروں میں پیرکے روزفی تولہ سونےکی قیمت 4ہزارروپے کے بڑے اضافے سے 3لاکھ اور 3ہزار روپے کی بلندترین سطح پرآگئی ہے۔

اسطرح ملک میں فی دسگرام سونے کی قیمت 3ہزار4سو29روپےبڑھ کر 2لاکھ اور 59ہزار 7سو73روپے کی بلندسطح پرآگئی ہے۔

Leave a reply