سونےکی قیمت ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

0
189
سونےکی قیمت ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

ہاٹ لائن نیوز: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت 4 ہزار 6سوروپے سے بڑھ کر 4 ہزار 6سوروپے ہوگئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ اور 54 ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 ہزار 944 روپے اضافے سے 2 لاکھ 17 ہزار 764 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

Leave a reply