سولر پینل کی قیمتوں میں کمی

0
248
سولر پینل کی قیمتوں میں کمی

ہاٹ لائن نیوز : ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوئی ہے، مہنگائی کے اس دور میں بجلی کے بلوں سے پریشان صارفین کے لئے سولر ہی ایک آسرہ ہے،جس سے عوام اپنے بجلی کے بل کم کر سکتی ہے۔

سولر پینل ڈیلر کے مطابق سولر پینل کی فی واٹ قیمت 40 روپے تک نیچے آئی ہے ،مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینل کے اوسط ریٹس 37 روپے تک گرے ہیں، انہوں نے کہا کہ بے تحاشہ سپلائی موجود ہونے کے سبب ریٹس میں کمی ہوئی، صرف چھ ماہ میں سولر پینل کی قیمتیں %30 کم ہوئی ہیں۔

Leave a reply