سنی اتحاد کونسل کا صدارتی امیدوار کا اعلان

0
230
سنی اتحاد کونسل کا صدارتی امیدوار کا اعلان

ہاٹ لائن نیوز : سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا۔ بیرسٹر گوہر نے محمود خان اچکزئی کی بطور صدارتی امیدوار نامزدگی کی تصدیق کر دی۔

Leave a reply