
ہاٹ لائن نیوز : سنی اتحاد کونسل نےبجٹ اجلاس کے دوران احتجاج کا فیصلہ کرلیاہے۔
وفاقی بجٹ 2024-25 کے معاملے پر سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا خیبر پختونخوا ہاؤس میں ہونے والا اجلاس ختم ہوگیا۔
اجلاس میں حامد رضا،شیخ وقاص ، زین قریشی، عمر ایوب، بیرسٹر گوہر، عامر ڈوگر،علی محمد،اسد قیصر، زرتاج گل، احمد چھٹہ سمیت دیگراراکین پارلیمنٹ شریک ہوئے۔
اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کیجانب سے بجٹ اجلاس کےدوران احتجاج کا فیصلہ کیاگیاہے۔









