سندھ بھرمیں عام تعطیل کااعلان کردیاگیا

0
182
سندھ بھرمیں عام تعطیل کااعلان کردیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : سندھ حکومت نے صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کیمطابق 20 اگست بروزمنگل کوعام تعطیل ہوگی۔

سرکاری تقریبات میں شاہ لطیف ادبی کانفرنس، روایتی سندھی کشتی رانی کا مقابلہ “مالاکھارو”، صوفی میوزک کنسرٹ کا انعقاد، زرعی اور صنعتی نمائشیں، ثقافتی سامان کی ترویج اور فروغ کے لیے ثقافتی گاؤں کا قیام اور سب سے بڑے سرکاری اعزاز “شاہ لطیف ایوارڈ” کی تقریب بھی شامل ہے۔

Leave a reply