سندھ اور بلوچستان میں موسم گرم رہے گا

0
310
سندھ اور بلوچستان میں موسم گرم رہے گا

ہاٹ لائن نیوز : محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان اور سندھ سمیت ملک کے پیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا، کویٹہ اور کراچی سمیت بلوچستان اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی ہے۔

دوسری طرف اسلام آباد اورگر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی ہے، دیر، مانسہرہ، چترال،سوات اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان ہے،ان کے علاوہ اٹک، جہلم، مری، گلیات اور راولپنڈی میں ہلکی بارش بھی متوقع ہے۔

Leave a reply