سمندر سے شراب کی 4000 بوتلیں ضبط کر لی گئیں

0
261
سمندر سے شراب کی 4000 بوتلیں ضبط کر لی گئیں

ہاٹ لائن نیوز : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی۔ ایس۔ پی۔ آر) کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے سمندر میں مشترکہ آپریشن کیا ہے، جس کے نتیجے میں ہزاروں شراب کو بوتلیں برآمد ہوئیں ہیں،آئی ۔ایس۔ پی ۔آر نے کہا کہ ضبط شدہ شراب کسٹمز حکام کے حوالے کردی گئیں ہیں۔

تقریباً 146ملین کی 4000 شراب کی بوتلیں برآمد ہوئی ہیں، آئی۔ایس۔پی۔ار کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ غیر قانونی سرگرمی کی روک تھام کیلئے ہر وقت تیار ہے۔

Leave a reply