سلمان اکرم راجہ کی درخواست خارج

0
273
سلمان اکرم راجہ کی درخواست خارج

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں این اے 128 لاہور کے ریٹرنگ آفیسر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نےتوہین عدالت کی درخواست کوناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مستردکردیاہے۔

عدالت نے کہا کہ بادی النظر میں یہ توہین عدالت کا کیس نہیں بنتا ، عدالت نے درخواست الیکشن کمیشن کو بھجوائی تھی کہ اس پر قانون کے تحت فیصلہ کیا جائے۔

جسٹس علی باقرنجفی نے پی ٹی آئی امیدوارسلیمان اکرم راجہ کی درخواست پرفیصلہ سنایا۔

درخواستگزار کیطرف سے برسٹر سمیر کھوسہ ایڈووکیٹ پیش ہوئے ،

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وہ واضح برتری سے جیت رہے تھا ، اسکو سیاسی بنیادوں پر فارم 48 جاری نہ کیے گیے ،عدالت نے فارم 48 امیدوارں کی موجودگی میں فارم 48جاری کرنے کا حکم دیا تھا، این اے 128 کے ار و کامران افضل بخاری نے عدالتی حکم تسلیم نہ کیا ، عدالت کے دس فروری کے حکم کی ابھی تک تعمیل نہیں کی گئی ۔

Leave a reply