
بڑھاپے کی علامات میں سے ایک بالوں کا سفید ہونا بھی ہے، اس سے نمٹنے کے لیے گھر میں تیار کردہ ہیئر آئل ایک بہترین طریقہ ہے۔
کیسٹر کا تیل گھریلو علاج میں بڑے پیمانے پر استعمال ہوتا ہے۔ اور یہ بالوں کی نشوونما کو بہتر بنانے کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ اس میں ہمارے بالوں کی قدرتی رنگت کو واپس لانے کی بھی خاصیت ہے۔
زیتون کے تیل میں کلونجی کا تیل اچھی طرح ملا کر استعمال کرناوقت سے پہلے سفید بالوں کو سیاہ ہونے سے روکتا ہے اور ساتھ ہی بالوں کو گرنے سے روکتا ہے اور انہیں مضبوط اور گھنا بناتا ہے۔









