سعودی ولی عہدکا آئندہ ہفتےپاکستان کا دورہ کرنےکاامکان

0
266
سعودی ولی عہدکا آئندہ ہفتےپاکستان کا دورہ کرنےکاامکان

ہاٹ لائن نیوز : سعودی ولی عہد محمدبن سلمان کا آئندہ ہفتےپاکستان کا دورہ کرنیکا امکان ہے۔

ذرائع کیمطابق سعودی ولی عہد کی 10 سے 15 مئی کےدرمیان پاکستان آمدمتوقع ہے۔

وزیر اعظم آف پاکستان شہباز شریف نے سعودی عرب کے دورے کےدوران شہزادہ محمدبن سلمان کودورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمدبن سلمان کا دورہ پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کےسلسلے کی ایک کڑی ہے۔

Leave a reply