سابق گورنر کو جیل میں علاج کرانے کی اجازت مل گئی

0
173
سابق گورنر کو جیل میں علاج کرانے کی اجازت مل گئی

لاہورانسداد دہشت گردی عدالت

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی میڈیکل کی سہولت کی فراہمی کی درخواست پر سماعت
کوٹ لکھپٹ جیل سپرینڈنٹ محمد اعجاز انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

عمر سرفراز چیمہ کے مزید علاج معالجہ کیلیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا ہے،جیل سپریٹنڈنٹ رپورٹ
سپریڈنٹ کوٹ لکھپت جیل نے عدالت میں رپورٹ پیش کی
جیل میں عمر سرفراز چیمہ کا علاج جاری ہے٫ رپورٹ

میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کی روشنی میں جیل سے باہر علاج کرایا جائے گا٫ رپورٹ
جیل سپرنٹینڈنٹ کی رپورٹ کے بعد عدالت نے ملزم کی درخواست نمٹا دی

Leave a reply