سابق رہنماپی ٹی آئی عدالت میں پیش

0
255
سابق رہنماپی ٹی آئی عدالت میں پیش

ہاٹ لائن نیوز : لاہور انسداددہشت گردی عدالت میں شیرپاؤپل پراشتعال انگیزتقاریرکرنےاورپولیس سےالجھنے کےمقدمہ میں جمشیدچیمہ و مسرت جمشیدچیمہ کی عبوری ضمانت پرسماعت ہوئی ۔

عدالت نےجمشید چیمہ ومسرت جمشید چیمہ کی عبوری ضمانت میں 20 اپریل تک توسیع کردی ۔

عدالت نے آئیندہ سماعت پر تفتیشی افسرسے رپورٹ بھی طلب کرلی۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نےجمشیدچیمہ ومسرت چیمہ کی درخواست ضمانت پرسماعت کی۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر جمشیداقبال چیمہ ,مسرت چیمہ کوشامل تفتیش ہونیکا حکم دیدیا۔

Leave a reply