سابق برطانوی وزیراعظم کوشترمرغ نےکاٹ لیا

0
143
سابق برطانوی وزیراعظم کوشترمرغ نےکاٹ لیا

سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو ایک شترمرغ نےکاٹ لیا ، جسکی ویڈیو سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کیمطابق ، شتر مرغ نےٹیکساس میں سفاری سفر کے دوران بورس جانسن کوانکے ہاتھ پرکاٹ دیا ، انکی اہلیہ نےایک ویڈیو بنائی جوسوشل میڈیاپرخوب وائرل ہوگئی۔

بورس جانسن کی اہلیہ ، کیری جانسن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پریہ ویڈیو اپ لوڈ کی ، جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ اسکوشیئرنہ کرنامضحکہ خیز ہے۔

Leave a reply