زیارت: دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، پانچ افراد گرفتار

0
109
زیارت: دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، پانچ افراد گرفتار

زیارت میں سکیورٹی فورسز نے ایک دہشتگردی کے منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے۔ کارروائی کے دوران پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا جن کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور مواصلاتی آلات برآمد ہوئے۔

ڈپٹی کمشنر زیارت کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے بتایا جا رہا ہے۔ اس کامیاب آپریشن پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے زیارت انتظامیہ اور لیویز فورس کی تعریف کی ہے۔

Leave a reply