رہنما پی ٹی آئی خالد گجر کی مشکلات ختم نہ ہوئیں

0
341
رہنما پی ٹی آئی خالد گجر کی مشکلات ختم نہ ہوئیں

ہاٹ لائن نیوز : عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں عدالت نے پی ٹی آئی رہنما خالد گجر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی ،عدالت نے ملزم کو دوبارہ 8 اپریل کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے،ان کو جوڈیشل ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

پولیس نے استدعا کی کہ خالد گجر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع دی جائے،ملزم خالد گجر عسکری ٹاور حملہ کیس میں ملوث پایا گیا ہے اور ملزم کے خلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Leave a reply