رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

ہاٹ لائن نیوز : مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج رمضان کاچاند دیکھنےکیلئے ہوگا۔
رمضان 1446 ہجری کے چاند کو دیکھنے کے لئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس پشاور میں آج ہوگا۔ اس اجلاس کی صدارت مولانا محمد عبد الغبیر کی سربراہی ہوگی۔
وزارت مذہبی امور کے ترجمان کیمطابق ، ملک بھر میں زونل اور ڈسٹرکٹ رویت ہلال کمیٹیوں کی میٹنگیں انکے اپنے مقامات پر ہونگی ، جبکہ وفاقی دارالحکومت ، اسلام آباد کی زونل رویت ہلال کمیٹی ، مذہبی امور کی وزارت میں منعقد کیجائے گی۔








