روپےکےمقابلے آج ڈالرکی قیمت کیا رہی؟

0
180
روپےکےمقابلے آج ڈالرکی قیمت کیا رہی؟

ہاٹ لائن نیوز : ملک بھرمیں آج روپےکے مقابلےمیں ڈالر کی قیمت برقرار رہی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی موجودہ قیمت 280 روپے اور50 پیسے برقرار ہے۔جبکہ انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قیمت 278 روپےاور40 پیسےپر برقرار ہے۔

Leave a reply