روپےکےمقابلےڈالرسستاہوگیا

0
78

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے آغاز پر ملکی کرنسی مارکیٹوں میں ڈالر کی خرید و فروخت 282 روپے 50 پیسے پر جاری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 11 پیسے کی کمی کے بعد 282 روپے 90 پیسے پر ریکارڈ کی گئی تھی۔

Leave a reply