روپےکی اونچی اڑان کاسلسلہ جاری

0
207
روپےکی اونچی اڑان کاسلسلہ جاری

ہاٹ لائن نیوز : ملک کی تبادلہ منڈیوں میں ڈالرزکےمقابلے میں روپےکی اونچی اڑان کاسلسلہ تاحال جاری ہے۔

جمعہ کےروزدوران کاروبار انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 30 پیسےکی کمی آگئی ہے۔کمی کےبعد انٹربینک میں ڈالر 278.10 روپےپر آگیاہے۔

Leave a reply