رونالڈونےایک بارپھرسب کو پیچھےچھوڑ دیا

0
237
رونالڈونےایک بارپھرسب کو پیچھےچھوڑ دیا

ہاٹ لائن نیوز : پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو 2024ء کا سب سے زیادہ کمانےوالا ایتھلیٹ قرار دیا گیا ہے۔

امریکی میگزین فوربز نے 2024 ءمیں سب سے زیادہ کمائی کرنیوالے 50 ایتھلیٹس کی فہرست جاری کی ہے۔ فہرست کیمطابق کرسٹیانو رونالڈو نے 12 ماہ میں 260ملین ڈالر کما کر دیگر تمام کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پرتگالی اسٹار مسلسل دوسری بار دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹ بن گئے ہیں۔

ایک سال میں انہوں نے فٹ بال گراؤنڈ سے 20 کروڑ اور میدان سے باہر اشتہارات اور دیگر سے 60کروڑ کمائے۔

Leave a reply