روف حسن کو فوری رہا کیا جائے اعجاز چوہدری

0
160
روف حسن کو فوری رہا کیا جائے اعجاز چوہدری

*انسداد دہشت گردی عدالت اعجاز چوہدری کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو*

حسن روف کو فورا رہا کریں

چند ماہ پہلے وہ پی ٹی آئی کی سیاست میں اکیٹو ہوئے
وہ سوشل میڈیا نہیں جنرل میڈیا کور کرتے ہیں

آپ جمہوریت کی بات کرتے ہیں کہاں ہے جمہوریت

اسلام آباد والا ڈرامہ ممبران پارلیمنٹ کو دبوچنے کے لیے سارا آپریشن ہوا
میں گارنٹی سے کہہ سکتا ہوں پی ٹی آئی پر کوئی پابندی نہیں لگا سکتا ہے
سیاسی جماعت عوام ہوتی ہے آؤ دیکھ لو عوام کس کے ساتھ ہے

حکومت کہاں ہے یہ بتائیں یہ تو چند دنوں کی مہمان ہے
ن لیگ نے اور پی پی پی نے جو ملک کا حال کیا ہے وہ سب کے سامنے ہے

Leave a reply