راج ببرکےبیٹےنے شادی میں والد کو کیوں نہیں بلایا؟

0
144
راج ببرکےبیٹےنے شادی میں والد کو کیوں نہیں بلایا؟

ہاٹ لائن نیوز : بالی ووڈ کے سابق سرکردہ اداکار راج ببر کے بیٹے پرتیک ببر نے اپنی زندگی کا ایک نیا سفر شروع کیا اور پریا بنرجی سے شادی کی ہے۔

شادی کی تقریب ممبئی کے شہر باندرہ میں اداکارہ سمیتا پاٹل کے گھر میں منعقد ہوئی ، جہاں اس جوڑے نے سوشل میڈیا پر شادی کی تقریب میں شادی کی تصاویر شیئر کیں۔

لیکن شادی کی تصاویر نے ایک سوال پیدا کیا ، وہ تھاکنبہ کے افراد کی عدم موجودگی۔

سوشل میڈیا پر صارفین حیرت زدہ ہیں کہ پرتیک نے اپنے والد راج ببر اور کنبہ کے دیگر افرادکواپنی شادی میں مدعوکیوں نہیں کیا؟

Leave a reply