ذی الحج کاچانددیکھنےکیلیےاجلاس طلب

0
228
ذی الحج کاچانددیکھنےکیلیےاجلاس طلب

ہاٹ لائن نیوز : ملک میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

ملک میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس رواں ماہ 7 جون بروز جمعہ کو کراچی میں ہوگا۔ اسکے علاوہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر منعقد ہونگے۔

Leave a reply