دولہے نے دلہن کا انوکھے انداز میں استقبال کیا

0
331
دولہے نے دلہن کا انوکھے انداز میں استقبال کیا

ہاٹ لائن نیوز : دولہے نے دلہن کا انوکھے انداز سے استقبال کر کے سب کو حیران کیا، کسی کے استقبال کے لیے پھول نچھاور کرنا یا سرخ قالین بچھانا تو آپ دیکھتے ہی رہے ہیں، لیکن فلپائن کے شہر میں شادی کی تقریب میں ایک انوکھا واقع پیش آیا۔

دولہے نے اپنی دلہنیا کا استقبال نوٹوں کے تیار کردہ قالین سے کر کے سب کو حیران کر دیا، اس قالین کی تیاری کے لیے 17,300 ڈالر خرچ ہوئے جس کی فلپائنی کرنسی میں مالیت 10 لاکھ ہے،شادی کی تقریب میں موجود لوگ دولہے کے انداز کو دیکھ کر بہت حیران ہوئے۔

Leave a reply