دنیاکے10 طاقتورترین ممالک کی فہرست جاری

امریکی بزنس میگزین فوربزنےدنیاکے 10 طاقتورممالک کی فہرست جاری کردی ہے۔
فوربز نے یہ واضح کیا ہے کہ اس فہرست کویوایس نیوز نے مرتب کیا ہے ، جو قیادت ، معاشی اثر و رسوخ ، سیاسی طاقت ، مضبوط بین الاقوامی اتحاد اور فوجی طاقت سمیت پانچ اہم عوامل کی بنیاد پر درجہ بندی کیا گیا ہے۔










