دریائے گنگا میں کشتی الٹنے سے 4 افراد ہلاک

0
157
دریائے گنگا میں کشتی الٹنے سے 4 افراد ہلاک

دریائے گنگا میں کشتی الٹنے سے 4 افراد ہلاک

بھارت میں صبح کے وقت اکتیس لوگوں سے بھری کشتی دریائے گنگا میں اُلٹنے سے 4 نوجوان ڈوب گئے جن میں سے 1 کی لاش برآمد جبکہ 3 کی تلاش جاری ہے۔

یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب لوگ کشتی کے سہارے گنگا دریا پار کر رہے تھے۔

31 لوگوں میں سے 27 لوگ تیر کر باہر نکل آئے جبکہ چار نوجوان پانی میں ڈوب گئے، دیہی لوگوں کے مطابق یہ سبھی نوجوان صبح سویرے نکلے تھے۔

Leave a reply