خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا

0
136
خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا

ہاٹ لائن نیوز : وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی مبینہ گمشدگی کے معاملے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج دوپہر 2 بجے طلب کرلیا گیا۔

پشاور سے اسمبلی سیکرٹریٹ نے ایک مراسلہ جاری کر کے اجلاس اتوار کو طلب کیا ہے۔

اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اجلاس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے اغوا کا معاملہ زیر بحث آئے گا جب کہ کے پی ہاؤس میں خواتین اور بچوں سے بدتمیزی کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا۔

Leave a reply