خدیجہ شاہ بلوچستان پولیس کے حوالے

0
374
خدیجہ شاہ بلوچستان پولیس کے حوالے

ہاٹ لائن نیوز : انسدادِ دہشت گردی عدالت کا خدیجہ شاہ کا دو دن کا راہداری ریمانڈ منظور کرنے کا عدالتی حکم نامہ جاری کر دیا ۔

کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کو گرفتار کر لیا ۔

کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کے راہداری ریمانڈ لینے کے لیے درخواست دائر کر دی ۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے خدیجہ شاہ کا دو دن کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا ۔

عدالت نے خدیجہ شاہ کو دو روز میں متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

کوئٹہ پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزمہ کا کوئٹہ کی انسداد دہشتگردی عدالت سے وارنٹ لیا ہے۔ ملزمہ سے تفتیش کرنی ہے عدالت تین روز کا راہداری ریمانڈ منظور کرے۔

Leave a reply