خاندان نےبلاول کے لیے لڑکی پسند کرلی

0
117

ہاٹ لائن نیوز ؛ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اہل خانہ شادی کے حوالے سے مشاورت کر رہے ہیں، لڑکی کا انتخاب بھی کر لیا گیا ہے لیکن فی الحال اس معاملے کی تفصیلات سامنے نہیں لائی جا رہیں۔

آصف علی زرداری چاہتے ہیں کہ بلاول بھٹو جلد از جلد شادی کر لیں، خالہ اور چچا نے خاندان کے سامنے شادی کی مختلف تجاویز رکھ دیں۔

بلاول کی شادی کے حوالے سے دلچسپ بحث اس وقت شروع ہوئی جب 2019 میں آصف زرداری نے باضابطہ اعلان کیا کہ ان کا بلاول شادی پر راضی ہو گیا ہے۔ جس کے بعد بلاول بھٹو نے کہا کہ ان کی بہنیں ان کی شادی کے لیے لڑکی کو پسند کریں گی۔

Leave a reply