حسینہ واجدکےگردگھیرامزیدتنگ ہونےلگا

0
205
حسینہ واجدکےگردگھیرامزیدتنگ ہونےلگا

ہاٹ لائن نیوز : بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بھارت فرار ہونے والی معزول وزیراعظم حسینہ واجد کی حوالگی کیلیے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے کہا کہ بنگلہ دیشی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو بھارت سے بنگلہ دیش واپس لانے کیلیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہےکہ شیخ حسینہ عوامی احتجاج کے دوران قتل عام کے الزام میں مطلوب ہیں، وہ اپوزیشن جماعتوں اور مخالفین کے بڑے پیمانے پر قتل میں ملوث رہی ہیں، انہیں سزا ملے گی۔

Leave a reply