حسن رحیم رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

0
204
حسن رحیم رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

حسن رحیم رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

پاکستان کے مقبول ترین نوجوان سنگر حسن رحیم نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا ہے اور رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ہیں، شادی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

جن کو شوبز شخصیات اور مداحوں کی طرف سے خوب پذیرائی مل رہی ہے، شادی کی تقریب سادہ مگر پُر وقار انداز سے منعقد کی گئی ہے جس میں صرف حسن رحیم کے دوستوں اور اہلِ خانہ نے شرکت کی تھی۔

Leave a reply