حریت رہنماجلیل احمداندرابی کی شہادت کو29 سال مکمل

ہاٹ لائن نیوز : ممتازحریت رہنما جلیل احمد آندربی کی شہادت کو 29 سال ہوچکے ہیں جنکو نظربند ہونیکے دوران تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ سے تعلق رکھنے والے کشمیر کے بیٹے جلیل احمد آندربی ، انسانی حقوق اور آزادی کی تحریک کا ایک علمبردار تھے۔ حراست کے دوران انکوشدید تشددکا نشانہ بنایا گیا۔
کشمیری لوگ جلیل احمدآندربی جیسےشہداکی قربانیوں کوکبھی نہیں بھول سکتے









