حدیقہ کیانی کی ہم شکل بہن سوشل میڈیا پر وائرل

0
186
حدیقہ کیانی کی ہم شکل بہن سوشل میڈیا پر وائرل

ہاٹ لائن نیوز : گلوکارہ اور اداکارہ ، حدیقہ کیانی نے حال ہی میں اپنی بہن کو سوشل میڈیا پر متعارف کرایا اور مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ حدیقہ کیانی نے اپنی بہن کیساتھ کچھ تصاویر شیئر کیں ، جن پر صارفین دنگ رہ گئے۔

تصویروں میں ، دونوں بہنیں ایک دوسرے سے اتنی مشابہت رکھتی ہیں کہ صارفین نے انہیں جڑواں بہنوں کاخطاب دےدیا ، صرف ایک اہم فرق دونوں کے بالوں کا رنگ تھا ۔

تصویروں کیساتھ حدیقہ کیانی نے اپنی بہن کوانکی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ، ‘اور لکھاسالگرہ مبارک ہو میری خوبصورت بہن!’

یہ تصاویر فی الحال انٹرنیٹ کو نشانہ بنا رہی ہیں ، اور شائقین مزید تفصیلات جاننے کے لئے بے چین نظر آتے ہیں۔

Leave a reply