جےیوآئی لیڈر کو گولی مار کرقتل کردیا گیا

0
169
جےیوآئی لیڈر کو گولی مار کرقتل کردیا گیا

ہاٹ لائن نیوز : جمیت علمائے کرام کے رہنما اور معروف مذہبی اسکالرمولانا قاضی ظہوراحمد کو پشاور کے علاقے بڈھ بیراحمد خیل میں نامعلوم افرادنے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ پولیس کیمطابق ، مولانا عشا کی نمازکے بعد گھرجارہےتھے جب ان پر حملہ ہوا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ موقع سے 30 بور پستول کےدو خول برآمد ہوئےہیں اور مقتول کےبھائی عطا اللہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر پولیس نے واقعے کے حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت قرار دیدیاہے۔

Leave a reply