جیب خرچ نہ دینے پر بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل

0
172
جیب خرچ نہ دینے پر بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل

ہاٹ لائن نیوز : صوابی میں سفاک بیٹے نے باپ کو گولی مار دی۔ پولیس کے مطابق بیٹے کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوگیاہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جیب خرچ کی عدم ادائیگی کے باعث پیش آیا۔ اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ بیٹا فائرنگ کے بعد فرار ہوگیاہے۔

پولیس نے بھائی کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی ہے۔

Leave a reply