جنوبی کوریا کے صدر کو گرفتار کر لیا گیا

0
166
جنوبی کوریا کے صدر کو گرفتار کر لیا گیا

جنوبی کوریا کے صدر کو گرفتار کر لیا گیا

مارشل لا کی ناکام کوشش کے بعد جنوبی کوریا کے سابق صدر کو دوسری مرتبہ گرفتار کر لیا گیا ہے، وارنٹ گرفتاری کے حوالے سے درخواست پر 7 گھنٹے سماعت ہوئی، عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے سابق صدر کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے ہیں، جس کے بعد ان کو حراستی مرکز میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

سابق صدر نے اپوزیشن اور عوام کے ردعمل کے سبب کچھ گھنٹوں بعد ہی مارشل لاء کا فیصلہ واپس لیا تھا، سابق صدر کے خلاف بغاوت اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی تحقیقات کی تھیں اور سابق صدر کو کچھ دن پہلے بھی حراست میں لیا گیا تھا۔

Leave a reply