جنوبی خیبر پختونخوا میں پولیو کے دو نئے کیسز، مجموعی تعداد 23 ہوگئی

0
99
جنوبی خیبر پختونخوا میں پولیو کے دو نئے کیسز، مجموعی تعداد 23 ہوگئی

جنوبی خیبرپختونخوامیں پولیو کے دو نئے کیسز، مجموعی تعداد 23ہوگئی ہے۔

جنوبی خیبر پختونخوا کے اضلاع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں پولیو وائرس کے دو نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق، دونوں کیسز بچوں میں رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 23 ہو گئی ہے۔

پولیو وائرس کی موجودگی کے پیش نظر ملک کے 75 سے زائد اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس نے تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔

Leave a reply