جنوبی افریقہ کےسابق آل راؤنڈر انتقال کرگئے

0
281
جنوبی افریقہ کےسابق آل راؤنڈر انتقال کرگئے

جنوبی افریقہ کےسابق آل راؤنڈر انتقال کرگئے

ہاٹ لائن نیوز : جنوبی افریقہ کے سابق آل راؤنڈر مائیک پراکٹر 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ مائیک پراکٹر کو دل کا دورہ پڑا اور وہ اسپتال میں زیر علاج تھے ۔

مائیک پراکٹر 1992 کا ورلڈکپ کھیلنے والی جنوبی افریقی ٹیم کے کوچ بھی تھے۔

اطلاعات کے مطابق مائیک پراکٹر آئی سی سی کے میچ ریفریز کے پینل کا حصہ بھی رہ چکے ہیں۔

Leave a reply