جناح ہسپتال واڈز فعال کرنے کی درخواست پر ڈاریکشن جاری

0
217
جناح ہسپتال واڈز فعال کرنے کی درخواست پر ڈاریکشن جاری

لاہور ہائیکورٹ

جناح ہسپتال کے وارڈز کے غیر فعال ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت

عدالت نے درخواست سیکرٹری صحت کو بھجواتے ہوئے قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا
جسٹس سلطان تنویر احمد نے رانا سکندر ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست پر سماعت کی

جناح ہسپتال کے 11 میں سے پانچ وارڈ بند ہیں، درخواست گزار
بند واڈز میں سے کینسر وارڈ بھی شامل ہے، درخواست گزار
آنکھوں کی وارڈ میں آپریشن تاخیر کا شکار ہیں، رانا سکندر ایڈووکیٹ

شہریوں کو صحت کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی بنیاد ذمہ داری ہے، درخواست گزار
جناح ہسپتال کو مکمل طور پر فعال کیا جائے، استدعا

Leave a reply