جناح ہاوس کیس میں ملوث 70 سالہ حاتون کی ضمانت منظور

0
203
جناح ہاوس کیس میں ملوث 70 سالہ حاتون کی ضمانت منظور

لاہور انسداددہشت گردی عدالت،

جناح ہاؤس حملہ کیس کا معاملہ
عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شنیلا روت کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی
عدالت کا ملزمہ کو دو لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
ملزمہ شنیلا روت کی عمر 70 سال ہے ملزمہ بیمار ہے وکیل ملزمہ

ملزمہ جناح ہاؤس کے باہر موجود تھی مگر ایکٹیو نہیں تھی،تفتیشی افسر
ملزمہ گرجا چوک میں والدہ کی برسی کی تقریب میں شرکت کیلیے گئی تھی وکیل ملزمہ
ایریا میں موجودگی اور پی ٹی آئی سے تعلق کی وجہ سے ملوث کیا گیا وکیل ملزمہ

Leave a reply