جناح ہاوس حملہ کیس میں 3 ملزمان کو سزائیں جبکہ 7 ملزمان کو ریلیف مل گیا

0
264
جناح ہاوس حملہ کیس میں 3 ملزمان کو سزائیں جبکہ 7 ملزمان کو ریلیف مل گیا

لاہور انسداد دہشت گردی عدالت،

جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ
جناح ہاؤس کے دس ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت
عدالت نے 7 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور 3 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کر دی

جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملزم اویس جاوید ٫حامد جاوید اور محمد منیب کی درخواست ضمانت خارج ہوئی ہے
عدالت نے دیگر 7 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی
ملزمان محمد تعظیم,محمد قیصر کمال,عدنان اصغر بٹ ،محمد عمران ،عبد الوقار،
نعیم ریاض اور طیب گلزار کی درخواست ضمانت منظور ہوئی ہے
عدالت نے 7 ملزمان کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا

انسداد دہشت گردی عدات کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا
ملزمان نے جیل سے ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی تھی
ملزمان پر جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا الزام ہے
ملزمان کیخلاف تھانہ سرور روڑ میں مقدمہ نمبر 96/23 درج ہے

Leave a reply