
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور
جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں اہم پیشرفت
عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 14 ملزمان کی عبوری ضمانتیں منظور کر لیں
عدالت نے تمام ملزمان کی عبوری ضمانتیں 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کیں
ملزمان میں ندیم عباس بارا، امیتاز محمود، علی اصغر، ناہید ملک، اسد اللہ، عماد علی کے نام شامل ہیں
دیگر ملزمان میں حمیرہ، ذوالقرنین، عبد الوہاب، حبیب الرحمن، اشتیاق خان، عثمان فاروق، عروج فاطمہ، ذوہیب جبار شامل ہیں
انسداد دہشتگری عدالت کے جج خالد ارشد نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں عبوری ضمانتوں پر سماعت کی








