جناح ہاؤس کی توڑ پھوڑ کرتے ہوئے میری کسی قسم کی کوئی تصویر یا ویڈیو موجود نہیں حدیجہ شاہ,

0
197
جناح ہاؤس کی توڑ پھوڑ کرتے ہوئے میری کسی قسم کی کوئی تصویر یا ویڈیو موجود نہیں حدیجہ شاہ,

لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کی میڈیا سے گفتگو

ایک ہی گاڑی میں جناح ہاؤس جانے والے دو خواتین کے ساتھ الگ الگ سلوک کیا گیا

اگر ان مقدمات میں ان کے پاس کوئی ثبوت ہوتے تو اب تک سامنے آچکے ہوتے
میری ضمانت اسی وجہ سے ہوئی کہ کوئی ثبوت نہیں
پراسیکیوشن کے پاس کوئی ثبوت ہوتا تو وہ سامنے لاتے

آج تک میری کوئی ویڈیو یا تصویر نہیں دکھائی
یہاں تک یہ نہیں دکھایا جاسکا کہ میں جناح ہاؤس میں داخل ہوئی

جناح ہاؤس کی توڑ پھوڑ کرتے ہوئے میری کسی قسم کی کوئی تصویر یا ویڈیو موجود نہیں
میں جناح ہاؤس کے باہر پر امن احتجاج کررہی تھی میں جناح ہاؤس یا کسی کے گھر میں نہیں گئی
ہزاروں لوگوں کے ساتھ میں بھی احتجاج کررہی تھی

آٹھ مہینے جیل میں رہی ہوں تو میں کھڑی ہی ہوں
ضمانت میرا بنیادی حق تھا جو مجھے ملا
کسی بھی شواہد کے بغیر میں نے آٹھ مہینے جیل کاٹی
صرف مجھے ریلیف نہیں بلکہ اب تک چوہتر خواتین رہا ہوچکی ہیں

Leave a reply