جلدکوانتہائی نرم و ملائم بنانےکاآسان ترین طریقہ

0
161
جلدکوانتہائی نرم و ملائم بنانےکاآسان ترین طریقہ

اگر آپ خشک ہاتھوں اور پیروں سے ناراض ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپکی جلد نرم اور کومل ہو تو ، قدرتی گھریلو موئسچرائزر آپکی مدد کرسکتا ہے۔

باڈی لوشن: 1 چائے کا چمچ

ایلویرا جیل: 1 چائے کا چمچ

گلیسرین: 1 چائے کا چمچ

بیبی آئل: 2 چائے کا چمچ

تل کا تیل: 2 چائے کا چمچ

پہلے بادی لوشن اور ایلویرا جیل کو شیشے کے پیالے میں ملا دیں اور اچھی طرح مکس کریں۔ پھر اس میں گلیسرین ، بیبی آئل اور تل کا تیل شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔ اس تیار شدہ مسچرائزر کو صاف بوتل میں بھریں۔

یہ قدرتی مرکب نہ صرف آپکی جلد کو نرم کریگا بلکہ اسے چمکدار اور صحت مند بھی بنائیگا۔ اسکا مستقل استعمال آپکی جلد کو خشک اور بے جان رہنے سے بچاتا ہے اور قدرتی نمی بھی فراہم کرتاہے۔

Leave a reply