جائیداد کا تنازعہ ؛ بیٹے کےہاتھوں باپ قتل

0
159
جائیداد کا تنازعہ ؛ بیٹے کےہاتھوں باپ قتل

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کی پرانی سبزی منڈی بلوچ پاڑہ میں بزرگ شہری کے قتل کا واقعہ سامنے آیا۔

پولیس کیمطابق بیٹے نے ماں کے سامنے باپ کو گولی مار کر قتل کردیا۔ بیٹا نشے کا عادی تھا، باپ بیٹے کے درمیان جائیداد کا تنازعہ تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ باپ کو قتل کرنے والے بیٹے کا نام شوکت علی ہے جو موقع سے فرار ہو گیا ہے۔

Leave a reply