
ہاٹ لائن نیوز : اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ثانیہ مرزا نے کھیل کے میدان میں اذان کیساتھ دو تصاویر شیئر کیں۔
جہاں سوشل میڈیا صارفین نے ماں اور بیٹے کے لیے اپنی محبت کا اظہار کیا وہیں ثانیہ مرزا کی ٹی شرٹ نے بہت سے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی۔
ٹینس اسٹار نے نیلے رنگ کی پینٹ اور ٹوپی کے ساتھ ٹی شرٹ پہن رکھی تھی جبکہ ان کے بیٹے نے پیلی ٹی شرٹ اور سرخ ٹوپی پہنی تھی۔








