تیزرفتار ٹرک نے4موٹرسائیکل سواروں کوکچل ڈالا

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب کےڈیرہ غازی خان ضلع میں ٹریفک حادثےمیں چارافراد ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کیمطابق ، ملتان روڈ پر ایک تیز رفتار ٹرک نےموٹرسائیکل سواروں کوکچل ڈالا، دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ اسپتال جاتےہوئے2 زخمی ہلاک ہوگئے۔
پولیس عہدیداروں کیمطابق ، تمام متاثرین ایک ہی موٹرسائیکل پرسوارتھے۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ حادثے کےسلسلےمیں مزیدتفتیش جاری ہے۔









