تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں مزید اضافہ

0
88

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب کے سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

پنجاب کابینہ کے اجلاس کے بعد محکمہ سکولز اینڈ کالجز نے تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات 9 جنوری تک ہوں گی۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر کے سکول اور کالج اب 10 جنوری کو کھلیں گے۔

Leave a reply