
لاہور ہائیکورٹ
تحصیل شکرگڑھ میں جموال بائی پاس سڑک کی عدم تعمیر کےخلاف کیس کی سماعت
عدالت نے سیکرٹری کمینونیکشن اینڈ ورکس، ڈی سی نارووال اور سب انجنئیر سے جواب طلب کرلیا
آگاہ کیاجائے فنڈز ریلیز ہونے کےباوجود سڑک کی تعمیر کیوں شروع نہیں ہوسکی۔عدالت
جسٹس رسال حسن سید نے کیس کی سماعت کی
درخواست گزار احمد مرتضی ولی کےوکیل وقار چوہدری نے دلائل دئیے
ساڑھے پانچ کلومیٹر سڑک کی تعمیر کےلئے ہچاسی فیصد فنڈز جاری ہونے کےباوجود تعمیر مکمل نہیں ہوئی۔موقف
سڑک کی تعمیر نہ ہونے سے درجنوں دیہات کے باسیوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔موقف
عدالت سڑک کی فوری تعمیر مکمل کرنے کےاحکامات صادر کرے۔استدعا








